قرآنی معلومات
سوال: حافظ قرآن کا مقام ومرتبہ کیا ہے؟
جواب: حافظ قرآن سے قیامت کے دن کہا جائے گا قرآن مجید پڑھتا جا اور جنت
کے درجوں پر چڑھتا جا۔
سوال: حافظ قرآن کو قیامت کے دن کیا بدلہ ملے گا؟
جواب: حافظ قرآن کو ایسا نور کا تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی سورج کی مانند ہوگی ۔ سوال: سب سے بہتر کون شخص ہے؟
جواب: جو قرآن کو سیکھے اور دوسروں کو کھائے ۔ سوال: جو شخص بالا قرآن کا احترام نہ کرے ایسا شخص کیسا ہے؟
جواب : ایسا شخص اللہ کامن ہے ۔ سوال: حافظ قرآن کے والدین کو قیامت کے دن کیا انعام ملے گا؟
جواب ان کو ایسا قیمتی جوڑا پہنایا جائے گا جس کی قیمت پوری دنیا نہیں دے سکے گی۔
سوال: حافظ قرآن کا حشر کس کے ساتھ ہوگا۔
جواب: انبیاء اور ملائکہ عظام کے ساتھ ہوگا۔
سوال: قرآن مجید کے کتنے پارے میں؟
جواب: قرآن مجید کے تیس پارے ہیں ۔
سوال: قرآن مجید میں کتنی سورتیں ہیں؟
جواب : قرآن مجید میں ایک سو چودہ سورتیں ہیں ۔
سوال: قرآن مجید میں کتنے سجدے ہیں؟
جواب: قرآن مجید میں چودہ سجدے ہیں ۔
سوال: قرآن مجید میں کتنے رکوع ہیں؟
جواب: قرآن مجید میں پانچ سو چالیس رکوع میں ۔
سوال: قرآن مجید میں کتنی منزلیں ہیں؟
جواب:
قرآن مجید میں سات منزلیں ہیں ۔
سوال: کونسی سورت سے منزل شروع ہوتی ہے؟
جواب: سورہ فاتحہ، سوره مائده سوره یونس ،سورہ بنی اسرائیل بسور وشعراء سورو
سوال: قرآن مجیدکس کی کتاب ہے ؟
جواب: قرآن مجید اللہ تعالی کی کتاب ہے
سوال: قرآن مجیدس ذات پر نازل ہوا ؟
جواب: حضور ﷺ کے ذات گرامی پر نازل ہوا۔
سوال: قرآن مجید کتنے دن میں نازل ہوا؟
جواب: تئیس سال میں ۔ سوال: قرآن مجید کی سب سے پہلی آیت کونسی نازل ہوئی؟
جواب: قرآن مجید کی سب سے پہلی آیت اقر أباسم ربک الذی خلق
سے علم الانسان مالم یعلمہ تک نازل ہوئی۔
سوال: قرآن مجید کی پہلی آیت کہاں نازل ہوئی ؟
جواب: مکہ معظمہ کے قریب نارحرا میں ۔ سوال: قرآن مجید کی آخری آیت کونسی نازل ہوئی ؟
جواب؛ قرآن مجید کی سب سے آخری آیت واتقوا يوماً ترجعون فيه
اتی اللہ نازل ہوئی۔
سوال: قرآن مجید کی آخری آیت کہاں نازل ہوئی ؟
جواب: مدینہ منورہ میں ۔
سوال: جو شخص قرآن مجید کو زبانی یاد کر لے اسے کیا کہتے ہیں؟
جواب: ایسے شخص کو حافظ قرآن کہتے ہیں ۔
0 تبصرے